DuHFEj5WoAErNdK

کورونا وائرس وزارت قومی صحت پہنچ گیا

اسلام آباد: زرائع کے مطابق وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت عامر اشرف خواجہ میں کورونا کی تصدیق، عامر اشرف خواجہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے، عامر خواجہ کے پی ایس فیض رسول کو پہلے کورونا وائرس ہوا تھا،عامر اشرف خواجہ کو چند روز سے بخار کی شکایت تھی، گریڈ بائیس کے عامر اشرف خواجہ گزشتہ ماہ سیکرٹری صحت تعینات ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ