pia crash 1

طیارہ حادثہ عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونےکےبعد اہم فیصلےمتوقع

کراچی: ایک تہائی پائلٹس کےمبینہ جعلی لائسنس کی روشنی میں کارروائی کافیصلہ کیا گیا، جعلی لائسنس والےپائلٹس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،‏سی اے اے سےجعلی لائسنس والےپائلٹس کی فہرستیں طلب کر لی گئی، جعلی لائسنس والےپائلٹس کوانکوائری تک فوری گراؤنڈ کرنےکافیصلہ،

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

ذرائع کے مطابق جعلی لائسنس والےپائلٹس سیفٹی کیلئےخطرہ قراردیا گیا،جعلی لائسنس کےحامل پائلٹس دیگرایئرلائنزمیں جہازاڑارہےہیں،‏ایئرمارشل ارشد ملک نےلیگل اورفلائٹ آپریشنزٹیموں کوطلب کرلیا،262 پائلٹس کےلائسنس مبینہ طورپرجعلی بنائےگئے،400 میں سے 150 کپتانوں کےپاس مبینہ جعلی لائسنس کاانکشاف کیا، شعبہ ریگولیٹری کیخلاف بھی تحقیقات متوقع۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی