hanged hanging rape girl woman raped killed suicide death shut

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو شوہر اور سسر نے پھانسی دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا

نوشہرہ : غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو شوہر اور سسر نے جسمانی تشدد کے بعد پھانسی دیکر موت کے گھات گھاٹ اتار دیا.

مقامی پولیس کے مطابق نظام پور کے علاقے تارخیل پایان میں 32 سالہ خاتون کو شوہر اور سسر نے تشدد کے بعد بھانسی دیکر موت کے گھات گھاٹ اتار دیا.

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

خاتون کی موت کو پہلے شوہر ملزم او ر سسر نے ہارٹ اٹیک بعد میں خودکشی قرار دیا،مقتولہ کے بھائی نےلاش کا پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کیاتو ملزم شوہر اور سسر نے انکار کیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

تھانہ نظام پور میں مقتولہ شائستہ پروین کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔