ضلع مہمند کے تین رہائشی

ضلع مہمند کے تین رہائشی کوہستان گاڑی حادثے میں جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے تین رہائشی کوہستان گاڑی حادثے میں جاںً بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، تینوں ضلع مہمند ساگی بالا کے رہائیشی تھے۔ بیک وقت تین جنازے اٹھانے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے