بٹ خیلہ شہر اور مضافات

مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش، موسم سرد ہو گیا

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس سے موسم سرد ہو گیا۔ بارش سے سردی کی شدت میں جہاں اضافہ ہوا ہے، وہیں لوگوں کا رمضان میں سودا سلف کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ضلع مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چار دنوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، تاہپم مختلف فیڈرز پر بجلی کی سپلائی معطل ہے۔بارش کی وجہ سے گرم ہوتا موسم واپس سردی میں‌بدل گیا.

مزید پڑھیں:  ترقیاتی سکیموں کا تعین، مشیر صحت احتشام علی کا اے ڈی پی کانفرنس بلانے کا فیصلہ