ماں کو بے دردی سے قتل

دیر بالا :بد بخت بیٹے نے اپنی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا

ویب ڈیسک: دیر بالا میں بد بخت نشئی بیٹے نے اپنی سگی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقہ سرباٹ کے مقام پرپیش آیا جہاں بد بخت بیٹے نے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں کو چھری کے پے در پے وار کرکے موت گھاٹ اتار دیا ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کپاس کی سالانہ پیداوار میں کمی، ساڑھے 4 لاکھ بیلز پر آ گئی