کوئٹہ سے ٹرین سروس آج تیسرے

کوئٹہ سے ٹرین سروس آج تیسرے روز بھی معطل رہی

ویب ڈیسک: جعفر ایکسپریس کے واقعے کےبعد سے کوئٹہ سے ٹرین سروس آج تیسرے روز بھی معطل رہی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعہ کے بعد جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پیسنجر ٹرین آج بھی روانہ نہ ہوسکی۔ یاد رہے کہ کچھی میں ٹرین حملے کے بعد ٹرین سروس 3 روز کے لیے معطل کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  5 اکتوبر احتجاج کیس، عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور