شہید ریلوے ملازم ممتاز گجر

مانسہرہ، سانحہ جعفرایکسپریس میں شہید ریلوے ملازم ممتاز گجر کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں جعفرایکسپریس سانحہ میں شہید ریلوے ملازم ممتاز گجر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ممتاز گجر ریلوے میں ملازم تھے اور اس واقعہ میں شہید ہو گئے۔
ممتاز گجر کو آس کے آبائی گاؤں کھن شکورہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہان یوسف سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  جنوبی کوریا کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، 26 افراد ہلاک