ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں اندرون شہر طالب علم گھر کی دہلیز پر موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے اندرون شہر تھانہ کوتوالی کے علاقے محلہ شیخ الاسلام گنج گور گٹھڑی میں دن دیہاڑے سکول طالب علم گھر کی دہلیز پر موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔ طالب علم سے موٹر سائیکل چھیننے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
