برقع پوش مرد گرفتار

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل آر ایچ گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد گرفتار کیا گیا ہے جو کہ موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیدی