peshawar high court

جسٹس قیصر رشید کاشہری عامر پر پولیس تشدد کا نوٹس

پشاور: پشاور میں پولیس کا عامر نامی شہری کو برہنہ کرکے تشدد کرنے پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

مزید پڑھیں:  سربراہ اقوام متحدہ کا خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی پی خیبرپختونخوا اور سی سی پی او کو طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں:  چمن میں بارشوں سے 7افراد جاں بحق ،مواصلاتی نظام درہم برہم