5e7dab1a4f094

ضلع جنوبی وزیرستان وانا یوسی ڈبکوٹ میں تین خاندانوں کو قرنطینہ قرار دیا گیا

وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان وانا یوسی ڈبکوٹ میں تین خاندانوں کو قرنطینہ قرار دیا گیا تینوں خاندانوں کے محلے اور گلیوں کو سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے  پولیس فورس تعینات کرکے سمارٹ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ان تینوں خاندانوں سے ملنے اور ان کا گھروں سے نکلنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہیں واضح رہے محکمہ ہیلتھ سے تینوں خاندان کے افراد وابسطہ ہیں اور تینوں افراد کے کرونا ٹیسٹ پوزیٹیو آئے ہیں جس وجہ سے محکمہ ہیلتھ کے علاوہ کسی کے آنے جانے پر پولیس کڑی نگرانی کریگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان