bcf4a771 1130 4665 89cf b331b108b20f

عامر تہکالی کیساتھ پولیس کے ناراوا رویہ کے خلاف طلبہ تنظیموں کا پریس کلب کے سا منے مظاہرہ

لوئیردیر:عامر تہکالی کے سا تھ پولیس کے ناراوا رویہ کے خلا ف طلبہ تنظیموں کا پریس کلب کے سا منے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ پولیس کا رو یہ قابل مذمت ہے،تحقیقات کے لے عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے، قانون کے محافظ ہی خود قانون توڑنے میں مصروف ہے جو معاشرے کو انارکی کی جانب لے جا ئیگا، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج الطاف الرحمٰن کا سینیٹایزر واک تھروگیٹ کا افتتاح کیا گیا، معاشرے کے تمام طبقات کورونا کے خلاف آگاہی بیدار کرنے میں اپنا کردارا داکریں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وبا ء پر کنٹرول حاصل کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی