Untitled 3 Recovered Recovered Recovered Recovered

عامر تہکالے کے ساتھ پولیس رویہ کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرے

پشاور: عامر تہکالے کے ساتھ پولیس رویہ کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرے کیا گیا،مظاہرے سیاسی پارٹیوں،سول سوسائٹی اور عوامی حلقوں کی جانب سے کئے جارہے ہیں،مظاہرین کا آئی جی خیبر پختونخوا اور پولیس افسران کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا،

مزید پڑھیں:  اصل دہشت گرد کچے کے ڈاکو کو اسلحہ فراہم کرنے والے ہیں، بیرسٹر سیف

مثالی پولیس اور پولیس میں اصلاحات لانے سے متعلق عمران خان کے دعوے جھوٹے نکلیں،تہکال پولیس نے نوجوان عامر کو برہنہ کرکے پورے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا،مظاہرین نے ٹائر جلاکر شیر شاہ سوری روڈ کو بلاک کر دیا ، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دی جائے،خیبر پختونخوا حکومت اور پولیس کی تفتیش پر یقین نہیں رکھتے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل