عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج

عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہمنا اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے عدالت نے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا، جس میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے عدالت نے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عیسائیوں کےروحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے