corona kits

ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل

اسلام آباد: ترجمان این ڈی ایم اےکے مطابق ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل،سندھ کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا،سندھ کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی سی یو ماسک دئیے گئے،28 ہزار حفاظتی سوٹ اور 50 ہزار سرجیکل گاؤن بھی ارسال کیے گیے،75 ہزار جوڑے دستانے اور 25 ہزار حفاظتی عینکیں سندھ کے لیے روانہ کیے گئے،اس کے علاوہ 200 تھرمل گنز اور 5 ہزار پلاسٹک شور بھی ارسال کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار