پولیس کی جانب سے عامر تہکالی کو برہنہ کرکے تشددکامعاملہ – تینوں ملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پشاور:پولیس کی جانب سے عامر تہکالی کو برہنہ کرکے تشددکامعاملہ ، گرفتارپولیس اہلکاروں کو عدالت میں پیش کردیاگیا، مجسٹریٹ فاروق احمد کے عدالت میں ملزمان کو پیش کیاگیا،پولیس کی جانب سے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی،عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کردی، تینوں ملزمان 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔