اسرائیلی بربریت کیخلاف پشاور میں احتجاج

اسرائیلی بربریت کیخلاف پشاور میں احتجاج، جماعت اسلامی قائدین کی شرکت

ویب ڈیسک: غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف پشاور میں احتجاج کیا گیا، جس میں جماعت اسلامی قائدین نے بھی شرکت کی۔
مظاہرے کی قیادت جماعت اسلامی پشاور کے امیر بحر اللہ ایڈوکیٹ نے کی، جبکہ احتجاج میں شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، مظاہرین نے فلسطین کے حق اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
اسرائیلی بربریت کیخلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین درویش مسجد سے امریکن قونصلیٹ تک مارچ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان: دوتانی قبائل کا دہشتگردوں کیخلاف متحد ہونے کا اعلان