پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں مجرم

سوات، پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں مجرم اشتہاری احمد زیب ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں سرچ آپریشن کے دوران مجرم اشتہاری کے گھر پر چھاپے کے وقت پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں مجرم اشتہاری احمد زیب ہلاک ہو گیا۔ کراس فائرنگ میں پولیس اہلکار نیاز محمد شہید جبکہ اے ایس آئی امجد اقبال زخمی ہو گئے تھے۔
ترجمان سوات پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کیساتھ فائرنگ تبادلہ میں مجرم اشتہاری احمد زیب بھی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا، مجرم اشتہاری انسپکٹر رحیم خان قتل کیس میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید پڑھیں:  ملک میں سرمایہ کاری کرنےوالے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینےکااعلان