اٹک میں ٹارگٹ کلنگ کا پہلا

اٹک میں ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ، قاری نظام الدین کو شہید کردیا گیا

ویب ڈیسک: اٹک میں ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ پیش ا یا ہے، اس واقعہ میں جے یوآئی تحصیل اٹک کے نائب امیر قاری نظام الدین کو شہید کردیا گیا ہے۔ قاری نظام الدین مسجد لوہاراں میں تروایح پڑھنے کے بعد گھر جا رہے تھے ، کہ اس دوران گھر کی دہلیز پر ہی فائرنگ کا نشانہ بنا دیئے گئے۔
ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاری نظام الدین کی شہادت افسوسناک حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج نے اپنی پیشہ ورانہ ناکامی کا اعتراف کر لیا