سوات میں عامرے تہکال پر تشدد کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات: پشاور تہکال میں شہری پر تشدد اور ہتھک  کے خلاف مینگورہ سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے سے مقامی عمائدین کا خطاب شہریوں کی حقوق کی تحفظ کا مطالبہ کیا گیا،واقعے کی غیر جانبداری سست تحقیقات کا مطالبہ متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔