WhatsApp Image 2020 06 25 at 4.41.20 PM

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا پولیس تشدد کا شکار ہونے والے نوجوان کے اہلہ خانہ سے ملاقات

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پولیس تشدد کا شکار ہونے والے نوجوان کے اہلہ خانہ سے ملاقات کی ہے، اس موقعہ پر مشیر اطلاعات نے تمام ذمداران کو قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کرائی ، انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ خاندان کی تکلیف کا احساس ہے اور انکے ساتھ انصاف ہوگا, خیبرپختونخوا حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے ۔

مزید پڑھیں:  جامعہ پشاور میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، گاڑیوں سے بیٹریاں غائب