ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر نعمان خٹک ایک ماہ بھی رہا ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نعمان خٹک کو گزشتہ ماہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک کے ہیلتھ سنٹر میں فری میڈیکل پی آر سی ایس کیمپ سے نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا ۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر نعمان خٹک کو اغواء کے ایک ماہ بھی آج رہا کردیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر نعمان کو جلد گھر بھیج دیا جائے گا ۔
