ویب ڈیسک: ٹانک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تھ انہ سٹی کی حدود لقمان پولیس چوکی پر نا معلوم شر پسندوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔
پولیس کی فوری اور بھر پور جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ سنائپر گن کے ذریعے کی گئی ۔
