ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مسجدالحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

ویب ڈیسک: زائرین کی فوری طبی امداد کیلئے مسجد الحرام کی تیسری منزل پر بنے نئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ائیر ایمبولینس سروس کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ نئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس سروس کا مقصد زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  میٹرک امتحان کے 11روز میں 37افراد امتحانی ڈیوٹی سے فارغ