فورسز کی کارروائی میں ایک شدت

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
جنوبی وزیرستان میں خدی قلعے کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک اور اس کا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا، ہلاک ہونے والے شدت پسند کی شناخت معاذ کے نام سے ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر سوات میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک