453052 53562477

کوہاٹ میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کوہاٹ: پولیس کے مطابق نہر چونگی کے قریب پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،قادر نواز نامی پولیس  کانسٹیبل  پولیس ٹریننگ سکول کوہاٹ میں تعینات تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل کا تعلق ضلع کرک سے تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد آبائی گاؤں تخت نصرتی روانہ کر دی دی گئی، ترجمان کوہاٹ پولیس نے کہا کہ واقعے کی ایف آئی آر تا حال درج نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی