کوہاٹ: پولیس کے مطابق نہر چونگی کے قریب پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،قادر نواز نامی پولیس کانسٹیبل پولیس ٹریننگ سکول کوہاٹ میں تعینات تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل کا تعلق ضلع کرک سے تھا، مقتول پولیس کانسٹیبل کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد آبائی گاؤں تخت نصرتی روانہ کر دی دی گئی، ترجمان کوہاٹ پولیس نے کہا کہ واقعے کی ایف آئی آر تا حال درج نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments