280312 2496003 updates

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں دھمکی آمیز ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر از خودنوٹس لے لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل از خود نوٹس پر سماعت کرے گا،ویڈیو کلپ میں عدلیہ اورججز سے متعلق غیر مہذب گفتگو کی گئی،اعلامیہ سپریم کورٹ

مزید پڑھیں:  شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقررکردیاگیا