ویب ڈیسک: ضلع دیربالا کے علاقے گوالدئی میں پہاڑ سے پتھر گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن بچہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔