دیر بالا میں بارش و پہاڑوں

دیر بالا میں بارش و پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری، موسم مزید سرد

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں بارش و پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے نہ صرف جاتی سردیاں لوٹ آئی ہیں بلکہ اس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔
کل سے دیربالا میں پہاڑوں پر برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  ضلع کرم میں فائرنگ واقعہ کے باعث تین افراد جاں بحق