عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی

مردان، عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں کا رش بڑھ گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں کا رش بڑھ گئا، لوگوں نے بزاروں کا رخ کر لیا، جس سے بازاروں اور دکانو میں رونقیں بڑھ گئیں۔
واسکٹ جو پختون روایات کا حصہ مانا جاتا ہے، اسے خریدنے کیلئے بزرگ، بچے، جوان سبھی نے باراز کا رخ کر لیا، شہری من پسند خریداری کرنا چاہتے ہیں مگر مہنگائی اس بار بھی ان کے حائل ہوئی۔

مزید پڑھیں:  سندھ حکومت چشمہ رائٹ بنک کینال سے باز رہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف