akram

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن متحرک ہوگئی

کراچی: پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے جلد اے پی سی بلانے پر غور شروع کردیا،حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی کے لئے پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کا رابطہ، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اور جے یو آئی کے رہنماء اکرم درانی کا رابطہ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے رہنماوں کا اہم ملاقات پر اتفاق، ملاقات میں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر مشاورت ہوگی، ملاقات میں اختر مینگل کی حکومتی اتحاد سے علیحدگی سمیت دیگر اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور