download 26 2

پشاور پولیس کا عامر پر تشدد کرنے کیخلاف ٹوپی صوابی چوک میں مظاہرہ

صوابی:پشاور پولیس کا شہری پر تشدد اور برہنہ کرنے کے خلاف ٹوپی صوابی چوک میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ میں جماعت اسلامی اے این پی ، قومی وطن پارٹی،جمعیت علماء اسلام ف اور سماجی تنظیموں کے نوجوانوں نے شرکت کی ،

مزید پڑھیں:  چترال میں بارشیں اور سیلاب، تین پیپرز کینسل، نیا شیڈول جلد جاری کیا جائیگا

مقررین کے مطابق پشاورمثالی پولیس نے انسانیت اور اخلاقیات کا جنازہ نکال لیا، پولیس گردی کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، واقعہ میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو جبری ریٹائرمنٹ دی جائے ، مظلوم شہری کو جب تک انصاف نہیں ملتا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  اپر کوہستان میں مزدور کھائی میں گر گئے،3جاں بحق،2زخمی