دیرلوئر میں بہار کے رنگ بکھر

دیرلوئر میں بہار کے رنگ بکھر گئے، ہر سو رنگ برنگے پھولوں کی مہک

ویب ڈیسک: ضلع دیرلوئر میں بہار کے رنگ بکھر گئے، ہر سو رنگ برنگے پھولوں کی مہک ، پورا علاقہ معطر ہو گیا۔
دیر لوئر میں چار سو بہار کے رنگ جھلکنے لگے، ہر طرف ہریالی اور پھولوں کی مہک سے فضا خوشبووں سے مہک اٹھی۔ اس موسم سے علاقے کی خوبصورتی میں‌مزید اضافہ ہو گیا ہے.

مزید پڑھیں:  بھارت پاکستان میں فوجی دراندازی کر سکتا ہے ، وزیردفاع کا انکشاف