ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق تحصیل ٹل میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے سامنے مرکزی شاہراہ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکلیں آمنے سامنے آ گئیں، حادثے کے نتیجے میں 3 موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو میںموٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم سے 3 افراد جاںبحق ہو گئے ہین جن کی نعشوں سمیت ایک شدید زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
