ویب ڈیسک: عید قریب آتے ہی نوشہرہ کے بازاروں میں رش بڑھنے لگا، لوگ عید شاپنگ کرنے بازاروں میں امڈ آئے۔
عید خریداری میں تیزی ہر لمحے آتی جا رہی ہے، کیونکہ وقت کم مقابلہ سخت کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔
عید قریب آتے ہی نوشہرہ کے بازاروں میں رش بڑھنے لگا ہے، بازار میں بیگر خان اور چارسدہ کٹ پیس چپل کی دھوم مچی ہوئی ہے، پشتون کلچر میں روایتی چپل کی اہمیت پھر سے زندہ ہوگئی۔
