روایتی لباس کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی

مردان: عید تیاریاں جاری، روایتی لباس کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں عید تیاریاں جاری ہیں، اس دوران روایتی لباس کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی، نوجوان ہوں یا بزرگ سبھی واسکٹ اور پشاوری چپل کی خریداری میں لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے روایتی لباس کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی ہے۔
اس موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ پختونوں کی پہچان واسکٹ اور پشاوری چپل ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت آتی جا رہی ہے۔ آج کل مختلف ناموں سے بھی چپل بہت مشہور ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سرکاری اداروں کے فنڈز کی نگرانی کیلئے مربوط پورٹل نافذ