باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

چارسدہ، گھدیلو تنازعہ پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں گھدیلو تنازعہ پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا، اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ کوثر نیاز نامی شخص نے اپنے بیٹے اختشام عرف مس ڈیگی کو قتل کردیا۔
واقعہ کے بعد ملزم کوثر نیاز نے آپنے بھائی کو قتل کی اطلاع دی، مقتول کے چچا کی رپورٹ پر ملزم کوثر نیاز کے خلاف تھانہ نستہ میں رپورٹ درج کرا لی گئی۔ یاد رہے کہ گھدیلو تنازعہ پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی نوید سنا دی