مختلف واقعات میں ایک نوجوان

صوابی، مختلف واقعات میں ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں گولی چلنے کے مختلف واقعات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔
اسماعیلہ نظر روڈ پر گولی لگنے سے 20 سالہ نصیب اللہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ مانکی گاؤں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی چلنے سے 27سالہ ہارون شدید زخمی ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ضلع صوابی میں گولی چلنے کے مختلف واقعات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہمسایہ ممالک سےکشیدگی، بھارت خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار