نوشہرہ میں بھی افغانیوں نے عیدالفطر

نوشہرہ میں بھی افغانیوں نے عیدالفطر دھوم دھام سے منائی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح نوشہرہ میں بھی افغانیوں نے عیدالفطر دھوم دھام سے منائی۔ نوشہرہ کے علاقے جلوزئی، اکوڑہ، تارو کے علاقوں میں افغانیوں نے عید کی اجتماعات منعقد ہوئی۔ جس میں نوجوانوں، بچوں بزرگ افغانیوں نے نماز ادا کی۔
نماز عید کے بعد افغانستان اور پاکستان میں امن و استحکام کے لئے حصوصی دعائیں مانگی گئی۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سےبتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے عید کے اعلان پر عید منا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ نوشہرہ میں بھی افغانیوں نے عیدالفطر پورے زور و شور سے منائی.

مزید پڑھیں:  مہمند، ہندوستان کے جارجیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے باری