ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے علاقے زیادت کاکا صاحب میں خاتون نے کنویں میں چھلانک لگا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ زندگی سے تنگ آکر گھر کے اندر کنوں میں خاتون نے کنویں میں چھلانک لگا ئی، ریسکیو ڈیزائسٹر ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو برآمد کر کے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
ریسکیو ڈیزاسٹر ٹیم واقعے کے بفوری بعد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور خاتون کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن کیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خاتون نے زندگی سے تنگ آنے پر کنویں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔
