ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں باراتیوں کی کار الٹ گئی، تحصیل لنڈیکوتل کے علاقہ خارغلی پسید خیل میں پیش آنے والے اس واقعہ مِں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زِخمی ہو گئے۔
پولیس زرائع کا کہنا ہےکہ خیبر میں باراتیوں کی کار الٹ گئی ہے، اس دوران 10 سالہ بچی جاں بحق ہوئی ہے، جبکہ اس دوران تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
