فریقین میں فائرنگ تبادلہ

چارسدہ، فریقین میں فائرنگ تبادلہ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں فریقین میں فائرنگ تبادلہ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، یہ واقعہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر یونین کونسل کتوزائی میں پیش آیا۔
دو فریقین میں فائرنگ تبادلہ سے معشوق نامی شخص جاں بحق جبکہ سید الامین نامی شخص زخمی ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیٹ ہائیڈل اوراین ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ صوبے کاحق ہے،بیرسٹرسیف