سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعظم سوات کی جاب سے لگائے جانےو الے تمام تر الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی پیدائشی جھوٹا ہے، اپنا موقف چیئرمین عمران خان کے سامنے پیش کروں گا، اس کی پریس کانفرنس کے متعلق کوئی جواب دینا نہیں چاہتا۔
بابر سلیم سوات نے کہا کہ کرپشن کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پارٹی کی احتساب کمیٹی کو پہلے ہی ان کا جواب دے چکا ہوں، سیاست میں منافقت کا سہارا لینے والے کبھی سرخرو نہیں ہوتے۔ یاد رہے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعظم سوات کی جاب سے لگائے جانےو الے تمام تر الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں: ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس سٹور سے لاکھوں روپے کی چوری شدہ ادویات برآمد