ویب ڈیسک : ضلع مالاکنڈ میں باڈوان جانیوالا رکشہ بٹ خیلہ میں حادثہ کا شکار ہو گیا، جس سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
ترجمان ریسکیو نے بتایا ہے کہ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں فوری علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تیز رفتار رکشہ گہری کھائی میں گرنے سے حادثہ پیش ایا۔
