باجوڑ میں بارش سے موسم خوشگوار

باجوڑ میں بارش سے موسم خوشگوار، ہوائیں چلنے لگیں

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، ہوائیں چہنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، علی الصبح سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے ہوا میں گرمی کا تاثر ذائل ہو گیا، اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
اس بارش سے قبل عوام اس بات پر پریشان ہو رہے تھے کہ اگر گرمی کا زور اسی طرح جاری رہا تو سخت گرمی کے ایام میں کیا صورتحال ہو گی، حالانکہ ابھی تو موسم بہار ہے.

مزید پڑھیں:  ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر حملہ ہوا تومنہ توڑ جواب دینگے، بیرسٹر علی ظفر