وزیراعظم شہباز شریف کا صدر

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، ان کی خیریت دریافت کی، اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، انہوں نے اس دوران صدر مملکت کی صحت سے متعلق دریافت کیا، اس موقع پر انہوں نے جلد صحت یابی کی دُعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب: سرکاری سپتالوں کی نجکاری کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری