download 17 3

مٹہ میں شوہر نے بیوی اوربیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی -7سالہ بیٹا زخمی

سوات:تحصیل مٹہ کے علاقے بیاکند میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا، ڈی ایس پی مٹہ پیررزربادشاہ کے مطابق فائرنگ سے 7 سالہ بیٹا بھی زخمی ہوگیا، ملزم نے واردات کے بعد خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق