ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے تھانہ سٹی کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
تھانہ سٹی حدود میں واقع علاقہ جوزارہ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، فائرنگ کے اس واقعہ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔